وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کل عام بجٹ کے دن ان کا امتحان ہے اور سوا سو کروڑ اہل وطن ان کا امتحان لینے والے ہیں۔
مسٹر مودی نے ریڈیو پر اپنے
ماہانہ 'من کی بات' پروگرام میں یکم مارچ سے شروع ہو رہے بورڈ امتحانات کا ذکر کیا۔
اس دوران اسکولی بچوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوستوں، آپ کا امتحان شروع ہو رہا ہے